حب جریان

PKR 1,500/-

.
Share on Social Media

حب جریان
اجزاء
جائفل
جاوتری
مازو
اسگندھ
مصطگی
زعفران
ناگ کیسر
موچرس
تج قلمی
گل سیپاری
چھالیہ
دانہ الائچی خورد
طباشیر
اجوائن خراسانی


فوائد:
ان گولیوں کے استعمال سے سرعت انزال کی شکایت کو خصوصیت سے بہت زیادہ فائدہ ہوتا ہے۔ دخول سے پیشتر ہی چند حرکات کے بعد اگر انزال ہوجاتا ہے تو ان گولیوں کی پہلی ہی خوراک سے یہ شکایت رفع ہوکر تسلی بخش امساک ہو جاتا ہے۔ اور جس کر سرعت وغیرہ کی وجہ سے جماع میں کبھی لزت نہ آتی ہو۔ انکو اس قدر لزت آتی ہے کہ وہ ان گولیوں کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتے۔ ایک دو مہینہ تک لگاتار یہ گولیاں استعمال کرتے رہیں تو سرعت ورقت کی شکایت کا پورے طور پر قلع قمع ہوکر طبعی امساک پیدا ہو جاتا ہے۔ ان گولیوں کے ساتھ جریان اور احتلام کی شکایت کو بھی بہت تسلی بخش فائدہ ہوتا ہے۔
جریان و احتلام وغیرہ شکایت کی وجہ سے پیدا ہونے والے عوارض مثلاً اعضائے رئیسہ کی کمزوری اور چہرے کی بے رونقی بھی ان گولیوں کے استعمال سے دور ہو جاتے ہیں۔
ترکیب استعمال:
بوقت صبح حاجات ضروریہ سے فارغ ہو چکنے کے بعد ایک گولی ہمراہ دودھ کے ساتھ استعمال کیا کریں۔ اگر وقتی طور پر امساک کی حاجت کے لئے استعمال کرنا چاہیں تو ایک گولی وقت خاص خاص سے دو گھنٹہ پیشتر ڈیڑھ پاؤ نیم گرم دودھ کے ہمراہ استعمال کریں ۔ اسکے بعد وقت خاص تک کوئی چیز نہ کھائیں۔ فارغ ہونے کے بعد نیم گرم دودھ پئیں۔ دودھ میں حسب ضرورت شہد ضرور ملا لیا جائے شہد نہ ملے تو مصری ہی سہی۔


ایک مہینے کورس کی قیمت1500 روپے بمع ڈیلیوری چارجز
حکیم بلال احمد (فاضل طب والجراحت)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “حب جریان”

Your email address will not be published. Required fields are marked *