Animal Foot & Mouth Disease Vaccine by Pehlwan Feeds

PKR 6,300/-

Animal's Munh Khur Vaccine
Share on Social Media
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

۔بھاہیوں کے لئےمفید تحریر


Written by: Ijaz Riaz Mastoi
عنوان : مونہ کھر سے بچاؤ کی تدبیر


منہ کھر کی بیماری سے بچاؤ کہ لیئے احتیاط کہ طور پر منڈی یا ڈیرے سے جو بھی جانور خریدا جائے فارم میں لا کر پہلے اس کو منہ کھر کی ویکسین کریں اور علیحدہ رکھیں باقی جانورں سے تمام ویکسینیشن مکمل ہونے کہ کچھ دن بعد اس کو باقی جانوروں کہ ساتھ شامل کردیں . اور جو جانور فارم پر موجود ہیں پہلے سے ان کی ویکسین بھی لازمی کریں منہ کھر کی ویسے تو کافی ساری معیاری ویکسین ہیں لیکن میں ہمیشہ میریل فارمہ کمپنی فرانس کی ویکسین استعمال کرتا ہوں اس کا بہت اچھا رزلٹ ہے (ایفٹوویکس پیور ) دو ایم ایل زیر جلد لگائیں . کسی بھی بڑے میڈیکل سے کھلا ڈوز دو سوپچاس روپے کا ملتا ہے ایک جانور کا. قیمت پوری بوتل پچاس ایم اایل چھ ہزار تین سو

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Animal Foot & Mouth Disease Vaccine by Pehlwan Feeds”

Your email address will not be published. Required fields are marked *