Court Marriage and Online Nikah Service in Pakistan

5.00 out of 5 based on 1 rating write a preview

PHONE: +92 322 8880453
Online Inquiry/Order
.
Share on Social Media

Address: Ch No. 80 Courts, Peco Road, Nawaz Sharif Colony, Lahore

Website:

Email: [email protected]

Find Us On Google Map

Finding on Google

We provide legal services in all family matters including court marriage, online nikah, registered and unregistered nikah, zabani nikah, legal divorce, khula, maintenance of wife and children, etc.

اگر آپ بیرون ملک مقیم ہیں

یا پاکستان میں دور دراز شہروں میں مقیم ہونے کی وجہ سے اپنے نکاح کی تقریب میں شامل نہیں ہوسکتے۔

یا لڑکی کسی اور ملک میں ہے اور لڑکا کسی اور ملک میں

یا دونوں بیرون ملک مقیم ہیں۔

اور آپ نکاح شرعی اور قانونی طور پر کروانے کے خواہشمند ہیں تو

آن لائن نکاح کی سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔

درج ذیل دستاویزات ہمیں ای میل یا واٹس ایپ کردیں-  ہم آپ کا آن لائن نکاح کرواکر، کاغذات بنوا کرآپ کو بھیج دیں گے ۔

دونوں کی شناختی کارڈ کی کاپی۔یا پاسپورٹ کاپی۔

ایک ایک پاسپورٹ سائز فوٹو اور ای میل ایڈریس

وکیل تقرری لیٹر| جو ہم آپکو دستخط کے لیے ای میل کریں گے۔

اس کے بعد باہمی مشورہ سے تاریخ اور وقت مقرر کرکےویڈیو کانفرنس پر آن لائن ہوکرآن لائن نکاح کروادیں گے۔

جس کے بعد نکاح نامہ رجسٹر کرواکر آپ کو نکاح نامہ اور نادرا میرج سرٹفیکیٹ جاری کروا کر آپ کو ارسال کردیں گے۔

مزید تفصیلات کے لیے ہمارے نمبر پر رابطہ کریں ۔

1 review for Court Marriage and Online Nikah Service in Pakistan

  1. Rated 5 out of 5

    Zia

    Really feeling good to serve community worldwide

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *