Usman Group import machinery and provide agriculture machinery services. We sell all kinds of harvester machinery and construction machinery as well as spare parts for these machines.
We provide silage as well.
سائیلج ایک زیادہ نمی والا چارہ ہے جسے کسان اپنے گھریلو جانوروں کو کھلانے کے لیے استعمال کرتے ہیں، خاص طور پر خشک موسم میں۔ گھاس، مکئی، اور دیگر چیزوں سے بنی سائیلج فصلوں کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر اور پھر ذخیرہ کر کے بنائے جاتے ہیں۔
ہمارا تیار کردہ کارن سائیلج دودھ کی پیداوار اور گوشت کی افزائش کو بڑھاتا ہے۔ ڈیری فارمرز، اور دیگر لائیو اسٹاک فارمرز کے لیے بھی مفید ہے۔ لذیذ اور انتہائی آسانی سے ہضم۔
عثمان گروپ بہترین کوالٹی کا سائیلج انتہائی مناسب قیمت میں 1 ٹن اور 2 من والی بیل مہیا کر رہا ہے۔
The owner of this business page has not added any product yet.
The owner of this business page has not added any service yet.
The owner of this business page has not added any deals yet.
Reviews
There are no reviews yet.